Sr. | English Words | Urdu Words |
26581 | APOMICT R Adjective Report Error! | ایپومیکٹ ۔ غیر زوجی ۔ پودے جو زواجیت کے بغیر پیدا ہوتے ہیں ۔ |
26582 | APOMIXIS R Adjective Report Error! | ایپو مکسز ۔ بے زواجیت ۔ زرخیز بیضہ کی بجائے کسی اور خلیہ سے ایمبر یوکی نشو و نما ۔ زرخیزی کے بغیر بیجوں کا بننا ۔ |
26583 | APOMORPHIA R Noun Report Error! | ایک کیمیاوی سفوف جو فوراً امتلا پیدا کرتا ہے ۔ مارفین نما ۔ |
26584 | APOMORPHINE R Noun Report Error! | ٹیکے کی صورت میں دیا جانے والا طاقتور قے آور ۔ |
26585 | APOMORPHINE R Noun Report Error! | قے آور دوا ۔ قے لانے والی دوا ۔ |