Sr. | English Words | Urdu Words |
37531 | AXON R Verb Report Error! | محور يہ ۔ خليہ کے جسم کی ايک شاخ جس کی لمبائی ايک فٹ تک ہوتی ہے ۔ |
37532 | AXON R Noun Report Error! | جِسمانی محوَر ۔ |
37533 | AXON R Noun Report Error! | ایک عصبی تحریک جو عُضلات کو براہ راست مُتاثر کرتی ہے اور عصبی ریشوں کی شاخوں کے ذریعہ کام کرتی ہے ۔ |
37534 | AXON R Noun Report Error! | محوریہ ۔ صوت کا محور ۔ |
37535 | AXON R Noun Report Error! | عصبی ریشہ جو نیوران سے عصبی محرکات لے کر جاتا ہے ۔ بعض نیوران میں اس کی لمبائی ایک میٹر تک ہو سکتی ہے ۔ |