Sr. | English Words | Urdu Words |
15601 | ALIKE R Adjective Report Error! | يَکساں ۔ مُشابَہ ۔ ہَم شَکَل ۔ بِلا اِختِلاف ۔ ہَم رَنگ ۔ مِلتا جُلتا ۔ ايک سا ۔ |
15602 | ALIKE R
Report Error! | ایک سا یکساں سا ۔ |
15603 | ALIKE R Adjective, Adverb Report Error! | یکساں ۔ ایک سا ۔ ایک ہی طرح ۔ |
15604 | Alike are not the inmates of Hell and the residents of Paradise. The men of Paradise will be felicitous[Q 59-20] R Holy Quranic Report Error! | اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں |
15605 | Alike are not two bodies of water: This one is sweet and fresh and pleasant to drink, and this one brine and bitter; yet you get fresh meat to eat from both, and take out ornaments to wear. You see how the ships churn through them so that you may seek of R Holy Quranic Report Error! | اور دونوں دریا (مل کر) یکساں نہیں ہوجاتے۔ یہ تو میٹھا ہے پیاس بجھانے والا۔ جس کا پانی خوشگوار ہے اور یہ کھاری ہے کڑوا۔ اور سب سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اور زیور نکالتے ہو جسے پہنتے ہو۔ اور تم دریا میں کشتیوں کو دیکھتے ہو کہ (پانی کو) پھاڑتی چلی آتی ہیں تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو |