Sr. | English Words | Urdu Words |
27786 | AQUA VITAE R Noun Report Error! | ایک بہت تیز قِسم کی شراب خصوصاً برانڈی ۔ |
27787 | AQUA VITAE R Adjective Report Error! | ایکوا ویٹا ۔ آب حیات ۔ برانڈی وہسکی وغیرہ ۔ |
27788 | AQUA-VITAE R Noun Report Error! | الکُحَل ۔ برانڈی يا وھِسکی جيسی تُند و تيز شَراب ۔ رُوحِ شَراب ۔ |
27789 | AQUACADE R Noun Report Error! | پیراکی کا جشن ۔ جشن شناوری ۔ آبی نمائش جس میں غوطہ خوری اور پیراکی کا اہتمام ہوتا ہے ۔ |
27790 | AQUACULTURE R Noun Report Error! | آبی پودوں یا حیوانات کی پرورش ۔ آب کاشت ۔ |