Sr. | English Words | Urdu Words |
33346 | ASTROCYTOMA R Noun Report Error! | مغز اور حرام مغز کو سہارنے والے بافتوں کا ناسور ۔ |
33347 | ASTROCYTOMA R Greek Report Error! | نَجَم خَلوی سَلعہ ۔ دَماغ اور تَحاع کی بافت میں آہِستہ آہِستہ بَڑھَنے والی رَسولی |
33348 | ASTRODOME R Noun Report Error! | کوکَبی گُنبَد ۔ قَبَہ سِتارہ بِينی ؛ ہَوائی جَہاز يا خَلائی جَہاز کے پيٹ يا جِسَم ميں ايک شَفاف گُنبَد سماوی مُشاہدات کے لئے ہوتا ہے۔ |
33349 | ASTRODYNAMICS R Noun Report Error! | سَماوٰی حَرکِيات ۔ خَلائی گاڑيوں کی پَرواز کی مَنصُوبَہ بَندی اور رَہنُمائی ميں پيش آنے والے مَسائل کے لِيے سَماوی ميکانيات۔ |
33350 | ASTROGATE R
Report Error! | فلک پیمائی کرنا ۔ |