Sr. | English Words | Urdu Words |
26321 | APHRODISIAN R Adjective Report Error! | زہرہ سے متعلق ۔ پر شہوت محبت کرنے والا ۔ |
26322 | APHRODITE R Noun Report Error! | زہرہ کا یونانی نام ۔ سمندری کیڑوں کی ایک قسم جس کے شعاع انداز کانٹے ہوتے ہیں ۔ |
26323 | APHRODITE R Adjective Report Error! | ایفرودیتی رتی ۔ محبت کی دیوی زرخیزی اور خوبصورتی کی دیوی جو یونانی دیو مالا کے مطابق سمندر کی جھاگ سے پیدا ہوئی ۔ |
26324 | APHROSIDRITE R Noun Report Error! | ایک نرم اور گہرے رنگ کی معدنی شئے جس میں لوہا ہوتا ہے ۔ |
26325 | APHTHA R Noun Report Error! | قلاع ۔ بھورے رنگ کے چھوٹے چھوٹے داغ جو مُنہ کے اندر نِکل آتے ہیں ۔ |