Sr. | English Words | Urdu Words |
19621 | AMPLITUDE R Noun Report Error! | حیطہ ۔ کِسی لہر کے وسطی حِصّہ سے اِس کے بالائی یا نِچلے حِصّوں کے درمیان کا فاصلہ ۔ |
19622 | AMPLITUDE R Noun Report Error! | ایمپلیٹیوڈ ۔ ایک سگنل کی طاقت کی پیمائش مثلا آواز یا وولٹیج ۔ اس کا تعین بیس لائن سے ویوفارم کے بلند ترین نقطے تک کے فاصلے سے کیا جاتا ہے ۔ |
19623 | AMPLITUDE R Noun Report Error! | حیط،فراز موج۔ |
19624 | AMPLITUDE MODULATION R
Report Error! | (بَرقِيات) ريڈِيائی تَرسيل کا نِظام ۔ حَيطی تَغَيُر ۔ سَعتی کَمی بيشی ۔ |
19625 | AMPLITUDE MODULATION R Noun Report Error! | ایمپلیٹیوڈ ماڈولیشن ۔ کسی ٹرانسمشن میں انفارمیشن کی اینکوڈنگ کرنے کا طریقہ جیسے ریڑیو ایک مستقل فریکونسی کی کیرئیرویو کا استعمال کرتا ہے لیکن ایمپلیٹیو ڈتغیر پذیر ہوتا ہے ۔ |