| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23881 | ANOPHYTE R Noun Report Error! | اس کائی یا اسی قسم کی گھاسوں کا نام جس میں عروق کی نالیاں نہیں ہوتی ہیں ۔ |
| 23882 | ANOPLASTY R Noun Report Error! | مقعد کی پلاسٹک سرجری ۔ |
| 23883 | ANOPLOTHERE R Noun Report Error! | قدیم زمانے کا ایک جانور جس میں دشمنوں سے مدافعت کا کوئی عضو نہیں ہوتا تھا ۔ |
| 23884 | ANOPLOTHEROID R Adjective Report Error! | قدیم زمانے کے اس جانور سے مشابہ جس میں دشمنوں سے مدافعت کا کوئی عضو نہیں ہوتا تھا ۔ |
| 23885 | ANOPLURA R Adjective Report Error! | اینوپلورا ۔ بے پراں ۔ حشرات کا ایک طبقہ جن کے پر نہیں ہوتے مثلا کاٹنے والی جوئیں ۔ |