| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 17836 | ALUM STONE R Noun
 Report Error!
 | سنگ پھٹکری ۔ معدنی پھٹکری ۔ | 
| 17837 | ALUM WHEY R 
 Report Error!
 | پھٹکری کے ذریعے جمائے ہوئے دہی کا چھاچھ ۔ | 
| 17838 | ALUM, POTASH ALUM , KAL R 
 Report Error!
 | ایلم ، پوٹاش ایلم  ۔ بے رنگ ہشت پہلو قلموں پر مشتمل مادہ جو ہوا میں سفید رنگ اختیار کرلیتا ہے ۔ الکوحل میں حل نہیں ہوتا ۔ امونیئم اور ایلو مینیئم  سلفیٹ کے محلول ملانے پر قلمی صورت میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ رنگوں میٌں معاونت ، واٹر پروف میڑ ئیل اور  چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے ۔ | 
| 17839 | ALUM. STONE R Noun
 Report Error!
 | معد نی پھٹکڈی ،ایلم سٹون ۔ | 
| 17840 | ALUMANIUM BROMIDE, ALBR R 
 Report Error!
 | ایلو برومائیڈ  ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو پانی اور بہت سے نامیاتی محلولوں میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ ایلومینیم  اور برومائیڈ کے تعامل سے بنتا اور ہائیڈ ریٹس پیدا کرتا ہے ۔ |