Sr. | English Words | Urdu Words |
13671 | AIRFRAME R Noun Report Error! | طَيرانی ڈھانچَہ ۔ اِنجَنوں کے بَغير طَيّارے کے باقی اجزائے تَرکيبی ۔ |
13672 | AIRGLOW R Noun Report Error! | وہ مدھم روشنی جو بالائی کُرہ ہوا میں طبیعی اور کیمیائی عملوں کے باعِث ہوا سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
13673 | AIRGUN R Noun Report Error! | ہوائی بندُوق جو ہوا کے دباوٴ سے چھرے چھوڑتی ہے ۔ |
13674 | AIRHEAD R Noun Report Error! | دُشمن کے علاقے میں گھُس کر بنایا ہوا ہوائی اڈّا ۔ |
13675 | AIRHEAD R Noun Report Error! | (عسکَری) دُشمَن کی حُدُود کے اندَر کا علاقَہ ۔ |