| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2546 | ABALONE R Noun
 Report Error!
 | جِنس کا کوئی صَدَف جِس میں کان کی شَکل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اِن کے کِناروں پر سانس لینے کے لیے سُراخ ۔ | 
| 2547 | ABALONE R Noun
 Report Error!
 | Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔ | 
| 2548 | ABAM R Name
 Report Error!
 | عبام: عاجز و درماندہ ۔ بھاری ۔ | 
| 2549 | ABAMBULACRAL R Idiom
 Report Error!
 | بدر منقالی ۔ | 
| 2550 | ABAMPERE R Noun
 Report Error!
 | برقی رو کی برق مقناطیسی اکائی جو ۱۰ ایمپیئر کے برابر ہوتی ہے اور ایک سینٹی میٹر نصف قطر کے دائرہ نما راستہ سے گزرتی ہے ۔ |