| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 15846 | ALKYL R 
 Report Error!
 | الکائل ۔ جب کسی ایلی فیٹک ہائیڈروکاربن وغیرہ  سے ہائیڈروجن کا ایک ایٹم خارج کر دیا جاتاہے تو باقیات کو فری ریڈیکلزیا الکائل  کہا جاتا ہے ۔ انہیں  متعدر متاملات  میں معاون کے طور پر استعمال  کیا جاتا ہے ۔مثلاً تھرمل ڈی  گریڈیشن اور پیڑ وکیمیکل پر اسس وغیرہ  ۔ | 
| 15847 | ALKYL R Object
 Report Error!
 | الکائل۔ | 
| 15848 | ALKYL GROUP R 
 Report Error!
 | الکائل گروپ  ۔ الکین  یا ایلی فیٹک مادوں سے ہائیڈ روجن کا ایٹم خارج کرنے سے بننے والا گروپ ۔ | 
| 15849 | ALKYL HALIDES R 
 Report Error!
 | الکائل ہیلائیڈز  ۔ نامیاتی مرکبات ان کا جزل فارمولا ہوتا ہے ۔ ان کے تین گروہ ہیں ۔ بنیادی ، ثانوی اور  ثلثی  الکائل ہیلائیڈز کا انحصار اس حقیقیت پر ہوتا ہے کہ کیا ہیلوجن ایٹم  پرائمری ، سیکنڈری یا ٹرٹائری کاربن ایٹم کے ساتھ موجود ہے ۔ چونکہ یہ ہائیڈ روجن کے ساتھ بانڈ نہیں بناسکتے  اس لیے پانی میں حل نہیں ہوتے ۔ | 
| 15850 | ALKYL RADICAL R 
 Report Error!
 | الکائل ریڈیکلز  ( آر )  ۔  یہ ریڈیکلز  الکین سے ہائیڈروجن  کا ایک ایٹم خارج کرنے پر حاصل ہوتے ہیں تفصیل الکائل گروپ میں دی جا چکی ہے  ۔ |