| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 34636 | atomic physices the physics of the interaction of the atomic nucleus with electrons surrounding it . R Phrase
 Report Error!
 | ایٹمی فزکس ، جوہری طبیعات ، فزکس کی وہ شاخ جس میں ایٹم کے مرکزہ اور اس میں پائے جانے والے ذرات اور ان کی خصوصیات کامطالعہ کیاجاتا ہے ۔ | 
| 34637 | ATOMIC PHYSICS R Noun
 Report Error!
 | ايٹمی طَبيعيات ۔ جوہَر کی ساخت اور اُس کے اجزا ئے تَرکيبی کا عِلم ۔ | 
| 34638 | ATOMIC PILE R 
 Report Error!
 | اٹامک پائیل ( جوہری ڈھیر ) ۔ نیو کلیئر ڈھیر کا ابتدائی نام ۔ پہلا جوہری ری ایکٹر ایک بڑے کمرے کی جسامت کا تھا ۔ اسے گریفائیٹ کے ٹکڑوں اور یورینیم  کے ساتھ ترتیب دے کر بنایا گیا تھا ۔ یہ ایک طرح سے یورینیم کے ٹکڑوں  کا ایک ڈھیر یا پایئل تھا ۔ عرف عام میں ری  ایکٹر کو اٹامک پایئل کہا جانے لگا ۔ | 
| 34639 | ATOMIC PILE R Adjective
 Report Error!
 | ایٹمی  ری  ایکٹر  کے  لیے  استعمال  ہونے  والا  پرانا  نام  ۔ | 
| 34640 | ATOMIC PILE R Noun
 Report Error!
 | ایٹمی ری ایکٹر کا پُرانا نام ۔ |