| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6376 | achlorhydria R Phrase Report Error! | اکلور ہائیڈ ریا : یونانی الفاظ اے ، کلوردس اور ہائیڈر سے ہائیڈ روس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب نہیں یا بغیر ، سبز اور پانی میں ۔ معدہ میں آزاد نمک کے تیزاب کی غیر موجودگی ۔ |
| 6377 | ACHLORHYDRIA R Noun Report Error! | اِنہَظامی لُعابوں ميں ہائيڈرو کَلورَک ايسَڈ يَعنی نَمَک کے تيزاب کی نا موجُودگی ۔ |
| 6378 | ACHLORHYDRIA R Noun Report Error! | معدے میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ کی غیر موجودگی ۔ |
| 6379 | ACHLOROPLYLLOUS R Adjective Report Error! | بے سبز مائی ۔ غیر کلوروفیلی ۔ |
| 6380 | ACHLOROPSIA R
Report Error! | سبز رنگ دیکھنے کی نا اہلیت ۔ |