| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27641 | APTEROUS R Adjective Report Error! | (حيوانِيات) بے پَر ۔ بَغير پَروں کے (جيسا کے بَعض حَشرات) |
| 27642 | APTEROUS R Adjective Report Error! | ایٹیریئس ۔ بے پر ۔ پروں یا پنکھوں کے بغیر ۔ |
| 27643 | APTERY R Noun Report Error! | بے بال و پر ہونا ۔ |
| 27644 | APTERYGOTA R Adjective Report Error! | ایٹیریگوٹا ۔ بے پر حشرات ۔ پروں کے بغیر جوڑ دار پاوں والے غیر حبلی حشرات کی ذیلی جماعت ان کے دس پاوں ہوتے ہیں ۔ ابتدائی زمانے کے حشرات جن کے پر نہیں ہوتے تھے ۔ |
| 27645 | APTERYX R Noun Report Error! | بے پَرا ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ۔ بے دُم پَرِندَہ ۔ |