Sr. | English Words | Urdu Words |
12136 | AGATE R
Report Error! | یشب ، عقیق ، سیلیکا کی نہایت سخت قدرتی شکل اسے چاقو کی دستی ، گچ اور زیورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
12137 | AGATE R Adjective Report Error! | رنگین لکیروں والا بہت سخت پتھر جو قدرتی طور پر سلیٹی رنگ کا ہوتا ہے یہ آرائشی استعمال میں بھی آتا ہے اور ایسی مشینری میں بھی جس میں ٹھوس اشیاء کو پیس کر پائوڈر بنایا جاتا ہے ۔ |
12138 | AGATE R Noun Report Error! | عقيق ۔ ايک نيم شَفاف پَتھَر ۔ سَنگِ سُليمانی ۔ |
12139 | AGATE R Noun Report Error! | عقیق ۔ سیلیکا کی قُدرتی شکل ۔ ایک بہت سخت نیم شفاف جوہر دار پتھر جِسے بعض اوقات مصنوعی طَور پر بھی رنگ دیا جاتا ہے ۔ |
12140 | AGATE R Noun Report Error! | سنگ سلیمانی ۔ اب دار قیمتی پتھر ۔ عقیق ۔ سونے کی تار و مکانے کا ایک اوزار ۔ |