| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 34671 | ATOMICITY R 
 Report Error!
 | جوہریت ۔ کسی عنصر یا مرکب کے ایک مالیکیول میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد جب عنصر  یا مرکب الگ الگ مالیکیولز پر مشتمل ہو ۔ نیون کی جوہریت  ( ۱) ہائیڈروجن کی( ۲) اور کار بن ڈائی اکسائیڈ کی ( ۳) ہے ۔ | 
| 34672 | ATOMICITY R Noun
 Report Error!
 | ايٹَم پَن ۔ جوہرِيَت ۔ کِسی گيس کے سالمے ميں بَرقِيوں کی تَعداد ۔ | 
| 34673 | atomicity the number of atoms in a chemical species thus water h2o hsa an atomicity of 3 R Phrase
 Report Error!
 | جوہریت ، کسی کیمیائی شہ (عنصر مالیکیلول ، مرکب ، ائن ا ریڈیکل ) میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد کو جوہریت کہتے ہیں مثلا پانی ۳ ہے کیونکہ اس میں ۳ ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ | 
| 34674 | ATOMICS R Noun
 Report Error!
 | (بَصُورَت واحِد مُستَعمِل) ۔ جوہَرِيات ۔ ایٹمیات | 
| 34675 | ATOMISM R Noun
 Report Error!
 | وہ فَلسَفَہ جو اِس نَظَرِيَہ کی تائيد کَرتا ہے ۔ ايٹمِيَت ۔ |