Sr. | English Words | Urdu Words |
29166 | ARGOL R Adjective Report Error! | ٹاٹری کی ناخالص بالائی انگوری شراب کی کشید کے دوران نیچے بیٹھ جانے والا سرخ مادہ تلچھٹ ۔ |
29167 | ARGOL R Noun Report Error! | درد شراب ۔ سُرخی مائل مادّہ جو انگُوری شراب تیار کرتے وقت پیپے کی تہ میں جما رہ جاتا ہے ۔ |
29168 | ARGON R
Report Error! | آرگان ۔ ایک گیس جس کی معمولی مقدار ہوا میں موجود ہوتی ہے ۔ یہ عنصر انتہائی مستحکم ہے ۔ کرہً ہوائی میں اس کی شرح 0.94فیصد ہے ۔ حالیہ تحقیق کے مطابق سیارہ زہرہ کے ماحول میں اس کے آئسو ٹوپ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔اس کا حصول مائع ہوا کی فریکشنل ڈسٹی لیشن ہوتا ہے ۔ اسےبرقی قمقموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ آرگان کی کیمیائی بے عملی بلبوں کے فلیمنٹ کا انحطاط سست کردیتی ہے ۔ اس کے دیگر استعمال میں ویلڈنگ اور دھات سازی کا عمل شامل ہے ۔نقطہ پگھلاوُ 189.2سینٹی گریڈ ۔ الیکٹران کی تعداد 18۔ مرکزے میں پروٹان 18اور نیوٹران 22۔ مرکزے کے اطراف میں الیکٹرون کی تربیت 8:8 اور 2 ہے ۔ اس کا ایٹمی نمبر18 اور کثافت اضافی 1.78ہوتی ہے ۔ |
29169 | ARGON R Adjective Report Error! | آ ر گا ن ۔ گيس جس کی مقد ار ہو ا ميں مو جو د ہو تی ہے ۔ |
29170 | ARGON R Adjective Report Error! | دوری جدول کے آٹھویں گروپ کی تیسری گیس جو دوسرے عناصر کے ساتھ عمل میں حصہ نہیں لیتی یہ فضا میں ایک فیصد موجود ہے برقی لیمپ میں بھری جاتی ہے ۔ |