| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 17816 | ALUCITIDAE R Adjective Report Error! | بیدان ۔ شے پر پتنگے ۔ پروں کے دونوں جوڑے چھ یا زیادہ حصوں میں پیوند ہوتے ہیں ۔ جسم پر گنجان روئیں دار جھالر دونوں طرف ہوتے ہیں ۔ |
| 17817 | ALUDEL R Noun Report Error! | بوتہ کیمیا گری ۔ ایلوڈل ۔ شیشہ کی نلی جو تصعید کے کام آتی ہے ۔ |
| 17818 | ALUFA R Name Report Error! | علوفہ ۔ خوراک وظیفہ ۔ |
| 17819 | ALULA, BASTARD WING R Noun Report Error! | (طَبُورِيات) جھُوٹے پَر ۔ جِناحِ باطِل ۔ پَرِندے کے پَر کی اِبتِدا ميں اُگا ہُوا زائد پَروں کا گُچھا ۔ فالتُو کھَمبراٹ ۔ |
| 17820 | ALUM R Verb Report Error! | پھٹکری سے تیار کرنا ۔ |