| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 23266 | ANISAL DEHYDE R Noun
 Report Error!
 | اینیسل ڈیھائیڈ ۔ | 
| 23267 | ANISALDEHYDE OR AUBEPINE
 R 
 Report Error!
 | این آیئس ڈی ہائیڈ یا اوبی پائن ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ نقطہ جوش 247 سینٹی گریڈ ادویات اور خوشبویات میں استعمال ہوتا ہے ۔ | 
| 23268 | ANISALDENYDE OR P- METHOXY- BENZALEDEHYDE R 
 Report Error!
 | این آئیسل ڈی ہائیڈ یاپی میتھا کسی بینزیل ڈی ہائیڈ  ، ایک بے رنگ چکنا سیال جو تکسید پہ این آئسک ایسڈ اور تخفیف پر این آئسل الکوحل بناتا ہے ۔ اسے این ایتھو ل سے اوز ونو لائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ | 
| 23269 | ANISANTHOUS R Adjective
 Report Error!
 | مختلف شکل کے محیط گل رکھنے والا ۔ | 
| 23270 | ANISATED R Adjective
 Report Error!
 | سونف یا بادیان سے ملا ہوا یا اس سے خوشبو دار بنایا ہوا ۔ |