Sr. | English Words | Urdu Words |
3066 | ABERRANT PERSONALITY R Noun Report Error! | فاتر شخصیت ۔ |
3067 | ABERRATE R Verb Report Error! | بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔ اِنحراف کَرنا ۔ کھو جانا ۔ |
3068 | ABERRATE R Verb Report Error! | بھٹکنا ۔ گمراہ ہونا ۔ انحراف کرنا ۔ |
3069 | ABERRATION R
Report Error! | غَلَط رَوی ۔خَطا کاری ۔ مَعمُول یا معیار سے اِنحراف ۔ ذہنی یا اَخلاقی پَستی ۔ انوکھا پَن ۔ مَعمُولی شَکَل سے اِنحراف ۔ کَج رَوی ۔ گُمراہی ۔ نِشانہ خَطا ہونا ۔ عَدسے یا آئینے میں عیب کے سَبَب شُعاعوں کا کِسی نُقطے پَر مُرتَکَز ہونے سے گریز یا اِنحراف ۔ |
3070 | ABERRATION R
Report Error! | خلل دماغ ۔ |