| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4836 | ACANTHESTHESIAE R
Report Error! | سوئیاں چبھنے کا احساس ۔ |
| 4837 | ACANTHIIDAE R Adjective Report Error! | ایکینتھیڈا ۔ خاردار حشرات ۔ شکار خور حشرات اب ان کی درجہ بندی خاندان سا سیسہ وغیرہ میں کی جاتی ہے ۔ |
| 4838 | ACANTHINE R Noun, Adjective Report Error! | خار دار پودوں کی ایک نوع سے متعلق ۔ |
| 4839 | ACANTHINE R Adjective Report Error! | پُر خار ۔ چُبھنے والا ۔ کانٹوں بھَرا ۔ |
| 4840 | ACANTHION R Noun Report Error! | جبڑے کے اوپر والی ہڈیوں کے چہرے کی اگلی طرف ملنے کے مقام پر ریڑھ کی نوک بننا ۔ |