Sr. | English Words | Urdu Words |
29161 | ARGINOSUCCINATE SYNDROME R Noun Report Error! | خامرہ جو سٹرولائن کی قوت کو بڑھاتا ہے اور اس کی پیدائشی کمی سے دماغی حالت کمزور اور اعصابی عوارضات پیدا ہوتے ہیں |
29162 | ARGINOSUCCINIC ACID (ASA) R Noun Report Error! | پیشاب بننے کے عمل کےدوران بننے والا ایک خامرہ |
29163 | ARGINOSUCCINICACIDURIA R Noun Report Error! | پیشاب بننے کے عمل کے دوران امینو الیسڑ کی ایک پیدائشی بیماری جسں کی وجہ سے دماغی کمزوری ، چال میں خرابی ، جگر کا بڑھ جانا ، مرگی اور بال بھربھرے ہو جاتے ہیں |
29164 | ARGLE-BARGLE R Noun Report Error! | تند و تیز بحث مباحثہ ۔ تلخ کلامی ۔ |
29165 | ARGOL R Adjective Report Error! | ٹاٹری کی ناخالص بالائی انگوری شراب کی کشید کے دوران نیچے بیٹھ جانے والا سرخ مادہ تلچھٹ ۔ |