| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 29551 | ARMARURE R Noun Report Error! | آ رميچر ۔ اِ س ميں تار کے حلقے ہو تے ہيں |
| 29552 | ARMATURE R Adjective Report Error! | آرمیچر لوہے کا ٹکڑا جو مقناطیس کی طاقت کو قائم رکھنے کے لیے اس کے سرے پر رکھا جاتا ہے ۔ |
| 29553 | ARMATURE R Noun Report Error! | ناظر مقناطیس ۔ نرم لوہے کا ٹُکڑا جو کِسی مقناطیس کی قُوَّت کو قائم رکھنے کی غرض سے اِس کے سِرے سے مِلا کر رکھا جاتا ہے ۔ |
| 29554 | ARMATURE R Noun Report Error! | مَقنازرَہ ۔ آرميچَر ۔ لوہے کا ايک ٹُکڑا جو دو مَقناطِيسی قُطبوں کو مِلاتا ہے |
| 29555 | ARMATURE WINDER R Noun Report Error! | آرمیچر باندھنے والا ۔ |