| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2541 | ABALA R Name Report Error! | عبلہ ۔ ٹکڑا ۔ |
| 2542 | ABALIENATE R Verb Report Error! | حق ملکیت کسی دوسرے کے نام منتقل کرنا ۔ کسی دوسرے کو حقوق سونپنا ۔ اختیار دینا ۔ |
| 2543 | ABALIENATED R Adjective Report Error! | ایب ایلی نی ایٹیڈ ۔ ذہنی طور پر بے ترتیب ۔ |
| 2544 | ABALIENATION R Adjective Report Error! | ایب ایلی نی ایشن ۔ ذہنی بے ترتیبی ۔ |
| 2545 | ABALONE R Verb, Adjective Report Error! | ایبالون ۔ گوش صدقہ ابلونہ ۔ شیل فش جیسی بحری غذا ۔ کان کی شکل کی سیپی ۔ چپٹی ۔ تیز رنگ ۔ متشاکل لہردار یا بل دار اور سوراخ دار ہوتی ہے ۔ بحری چٹانوں پہ اگی کائی اور مردہ نامیاتی مادہ اس کی غذا ہے ۔ چین ۔ جاپان اور بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا گوشت کھایا اور غلاف بٹن اور جیولری بنانے کے کام آتا ہے ۔ |