| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 20651 | ANAPNOIC R Adjective
 Report Error!
 | تنفس سے متعلق ۔ تنفسی ۔ | 
| 20652 | ANAPNOMETER R Noun
 Report Error!
 | تنفس لینے کی طاقت ناپنے کا آلہ ۔ تنفس پیما ۔ | 
| 20653 | ANAPOPHYSIS R Noun
 Report Error!
 | ہڈی کا ایک چھوٹا اُبھار جو ریڑھ کی ہڈی کے جوڑوں کے عصبی محراب سے پیچھے کی طرف نکلا رہتا ہے ۔ | 
| 20654 | ANAPPOSITE R Adjective
 Report Error!
 | ناموزوں۔ بے محل ، بے موقع۔ | 
| 20655 | ANAPSIDA R Adjective
 Report Error!
 | اناپسیڈا   ۔  محرابیے   ۔  رینگنے  والے  جاندار  بھی  شامل  ہیں   ۔ جن  کی  مشابہت   ایمفیبا  سے  ہے     ۔ ان  کی  دو  شاخیں  ہیں   ۔  کوٹی  لوزاریہ    اور  خارپشتان  زیادہ  تر  انواع   معدوم  ہو  چکی  ہیں  جبکہ  کچھ  موجود  ہیں   ۔ |