| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14781 | ALDERN R Noun Report Error! | بید کی قسم کا ایک درخت ۔ |
| 14782 | ALDERNEY R Noun Report Error! | الڈَرنی ۔ چھوٹے مُويشِيوں کی ايک نَسَل ۔ |
| 14783 | ALDICARBS R
Report Error! | ایلڈی کاربز ۔ جراثیم کش مرکب ہے ۔ اسے عام طور پر چقندر اور آلووں پر سپرے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 14784 | ALDINE R Noun Report Error! | الدوسی ۔ ٹائپ کے حرفوں کے ایک خاص طرز کا نام ۔ |
| 14785 | ALDINE TYPE R Noun Report Error! | ايلڈی ٹائپ ۔ وينَس کے ايلڈوس مينو تيوَس کے چھاپے خانے سے آغاز ہونے والا ۔ |