| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 16776 | ALLO-CHEIRIA R Noun
 Report Error!
 | ایلوچیریا ۔  چھونے کی حص کا خلل ۔ جس میں مریض چُھونے پر  محرک کو  متضاد طرف موجود بتاتا ہے ۔ | 
| 16777 | ALLO-GRAFT R Noun
 Report Error!
 | ایلو گرافٹ ۔ ایک شخص کے نسیج یا اعضاء کو  دوسرے ایسے شخص کے جسم میں منتقل کرنا ۔ جس کے ٹرانسپلانٹیشن اینٹی جن مختلف ہوں ۔ | 
| 16778 | ALLOALIA R Noun
 Report Error!
 | فتور نطق ، درست نہ بول سکے | 
| 16779 | ALLOBAR R 
 Report Error!
 | ایلوبار   ۔ کسی ایسے عنصر کے آئسوٹوپس  کا آمیزہ جو قدرتی طور پر دستیاب نہ ہو ۔ | 
| 16780 | ALLOBAR R Noun
 Report Error!
 | ایلوبار۔ |