| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 34656 | ATOMIC THEORY R Noun
 Report Error!
 | جوہری نظریہ ۔ یہ نظریہ کہ عناصر ایٹم سے مِل کر بنتے ہیں ۔ | 
| 34657 | ATOMIC THEORY R Noun
 Report Error!
 | ايٹمی نَظَرِيَہ ۔ ايٹَم کی ساخت کے بارے ميں کوئی نَظَرِيَہ ۔ | 
| 34658 | ATOMIC VOLUME R 
 Report Error!
 | اٹامک  والیئم ( جوہری حجم ) ایک  عنصر کے ایک گرام ایٹم جتنی جگہ گھرتے ہیں اسے جوہری حجم کہتے ہیں ۔  اٹامک والیئم  یعنی جوہری حجم  ، عنصر کے  جوہری وزن کو اس کی کثافت پر تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے  ۔ اٹامک والیئم عنصر کے جوہری عدد کا پیر یا ڈک فنکشن ہے ۔ اس اصول کی تصدیق سب سے پہلے لوتھر میئر نے کی ۔ جو عناصر مختلف  بہروپ کی قلمی شکلوں  میں پائے جاتے ہیں ان کا اٹامک والیئم بظاہر ایک سے زیادہ ہوتا ہے ۔ | 
| 34659 | ATOMIC VOLUME R Noun
 Report Error!
 | ایٹمی حجم ۔ جوہری حجم ۔ ایٹمی حجم ۔ | 
| 34660 | ATOMIC WARFARE R Idiom, Phrase
 Report Error!
 | ایٹمی جنگ ۔ اٹامک جنگ ۔ ایٹمی ہتھیاروں کی جنگ ۔ |