| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 11101 | AFFERENT R Adjective
 Report Error!
 | اندر کی طرف راہ دینے والی ۔ در آرِندہ ۔ | 
| 11102 | afferent R Phrase
 Report Error!
 | درآور ۔ حسی : لاطینی لفظ افیئر سے ماخوذ جس کا مطلب ہے لانا ۔اعصاب اور خونی دلمفی رگوں کےلیے مستعمل اصطلاح ۔ کسی عضو یا جسم کے بیرونی حصوں سے مرکز کی طرف طظاہر کرتی ہے ۔ جو اعصاب پیغامات باہر سے دماغ کو لاتے ہیں انہیں سینسری یا افرنٹ نزد یا اعصاب کہتے ہیں ۔ | 
| 11103 | AFFERENT R Adjective
 Report Error!
 | (فعلِيات) دَر آوَر ۔  اندَر کی جانِب کِسی مَرکَزی نُقطے کی طَرَف لے جانے والا ۔ | 
| 11104 | AFFERENT R Adjective
 Report Error!
 | ایفرینٹ   ۔  دوآور  ۔  اندر  آنے  والے   اعصاب    جو  لہروں  کو  مرکزی  اعصابی  نظام  کی  طرف  ارسال  کرتے  ہیں   ۔ | 
| 11105 | AFFERENT R 
 Report Error!
 | رطوبی  نالیاں  جن  کا  رخ  اندر   کو  ہو  ۔ |