Sr. | English Words | Urdu Words |
9836 | ADRENA LINE R Noun Report Error! | دودھ پلانے والے جانوروں میں ایڈرینل میڈولا کا پیدا کردہ ہارمون جو جسم کو ہنگامی حالات کے لیے تیار کرتا ہے ۔ اسے مصنوعی طور پر بھی تیار کیا جا سکتا ہے ۔ |
9837 | ADRENAIL GLAND R Noun Report Error! | غدہ فوق الکلیہ یا غدہ عنق الکلیہ ، کلاوہ گردہ ، گردہ کی ٹوپی |
9838 | ADRENAL R
Report Error! | گردوں کے قریب ۔ |
9839 | adrenal R Phrase Report Error! | برگردہ : لاطینی الفاظ ایڈ اور یہ رینیز کا مجموعہ جن کے معانی بالترتیب کی طرف اور گردے ہیں ۔ گردے کے قریب ۔ گردے کے نزدیک چھوٹی اینڈوکرائین غد جوہر ہر گردے کے اوپر واقع ہوتی ہے ۔ |
9840 | ADRENAL R Adjective Report Error! | گُردے کی غُدُودی رُطُوبَت سے حاصِل شُدَہ مادّے سے مُتَعلِق ۔ |