Sr. | English Words | Urdu Words |
4546 | ABSTRACTION R Noun Report Error! | نِکالنا یا علحدہ کَرنا ۔ اِستَخراج ۔ کوئی خَیال یا تَصَوُّراتی بات تَصَوُّر یا خَیال کا تَشکیل پانا یا دینا ۔ تَجریدیت ۔ تَجریدی تَصَوُّری کا نَمُونہ ۔ غائب دَماغی ۔ |
4547 | ABSTRACTION MONGER R Noun Report Error! | تجرید فروش ۔ |
4548 | ABSTRACTIONEXPERIMENT R Adjective Report Error! | تجریدی اختبار ۔ تجر یدی خیالات ۔ تشکیل دینےکاذہنی عمل ۔ |
4549 | ABSTRACTIONISM R Noun Report Error! | تَجریدیت ۔ تَجریدی کے اصُول یا اُن کی پَیروی ۔ تَجریدی تَصَوُّرات کی طَرَف رُجحان یا اُن سے دِلچَسپی رَکھنے والا فِکری حَلقَہ ۔ تَجرید کار ۔ |
4550 | ABSTRACTIONIST R Noun Report Error! | تجریدی فن کار ۔ خیال باف ۔ تجریدی فن کا حامی ۔ |