Sr. | English Words | Urdu Words |
30346 | ARTERY R Noun Report Error! | نَسّ ۔ اِستَوانی قِسَم کی ناليوں کا نِظام جِن کے ذَريعے خُون دِل سے بَدَن کے تَمام حِصوں تَک پہنچتا ہے اور پھِر وَريدوں کے ذَريعے واپس آتا ہے ۔ |
30347 | ARTERY R Noun Report Error! | نس ۔ شریان ۔ |
30348 | ARTERY R Noun Report Error! | شریان خون کو دل سے اعضاء تک لے جانے والی خون کی نالیاں ۔ |
30349 | ARTERY R Noun Report Error! | وہ نالی جس کے ذریعہ دل سے صاف خون جسم کے مختلف حصوں کو پہنچتا ہے اور گندہ خون پھیپھڑوں کو ارسال ہوتا ہے |
30350 | artery a thick walled elastic vessel that carries blood away from the heart under high pressure R Phrase Report Error! | شریان ، آرٹری ، خون پہنچانے اور لانے والی نالیاں شریانیں جو دل سے نکلتی ہیں اور بافتوں تک خون کو پہنچاتی ہیں ۔ |