| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 19396 | AMOXYCILLIN R Noun
 Report Error!
 | جراثیم کش جو سانس کی نالی کی رطوبطوں میں ایمپی سلن کی نسبت زیادہ جلدی داخل ہوتی ہے ۔ یہ سانس کی نالی کی وباوءں میں مفید ثابت ہوتی ہے ۔ شدید قسم کی وباوءں میں اس کا سب سے بڑا فائدہ اس کا جلد جذب ہو جانا ہے ۔ | 
| 19397 | AMOZ R Name
 Report Error!
 | آموز ۔ سیکھنے والا ۔ سکھانے والا ۔ تربیت لینے یا دینے والا ۔ | 
| 19398 | AMOZGAR R Name
 Report Error!
 | آموزگار ۔ اُستاد ۔ اتالیق ۔ سکھانے والا ۔ مُعَلِّم ۔ | 
| 19399 | AMPALLA CREST R Noun
 Report Error!
 | نیم دائروی نالیوں کا صراحی نما نمایاں اور موٹا حصہ | 
| 19400 | AMPBICTANIA R 
 Report Error!
 | سر  کے  دونوں  طرف  درد   ۔ |