Sr. | English Words | Urdu Words |
13126 | Ahmed may have to regret
R Phrase Report Error! | احمد کو افسوس کرنا پڑھ سکتا ہے
|
13127 | AHMED NADEEM QASMI R Noun, Name, Literary Report Error! | ان کے رومانی افسانوں میں بیشتر ماحول وادی سون سکسیر کا دیہی منظر نامہ ہے۔ جبکہ سماجی حقیقت نگاری کے لیے احمد ندیم قاسمی نے ہماری دیہی اور شہری معاشرت دونوں کو چنا ہے۔جبکہ گھریلو ماحول بھی اُن کے ہاں ملتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی یہ خوبی ہے کہ انہوں نے سماجی حقیقت نگاری کے لیے کہانی میں مکالمہ نگاری کو خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ندیم صاحب متوسط طبقے کی منافقت کی بھی اچھی تصویر کشی کرتے ہیں۔ |
13128 | Ahmed: I think it means don\'t be a quitter
R Phrase Report Error! | احمد : میرے خیال میں اس کا مطلب ہے حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے
|
13129 | AHMEDI R Name Report Error! | احمدی: سونے کا سکّہ۔ |
13130 | AHMER R Name Report Error! | سرخ ۔ لال ۔ سرخی والا ۔ سرخ رنگ کا ۔ |