Sr. | English Words | Urdu Words |
10801 | AEROPHOBIA R
Report Error! | چلتی ہوا سے خوف ۔ |
10802 | AEROPHORE R Noun Report Error! | ہَوا زَن ۔ ہَوا کو صاف کَرنے کا ايک دَستی آلَہ ۔ |
10803 | AEROPHORE R Adjective Report Error! | ایروفور ۔ ہواگر ۔ تنفسی جڑیں جو چند پودوں کی زیر زمیں جڑوں سے عمودا باہر نکلتی ہیں ۔ یہ عام طور پر مخروطی میخوں جیسی ہوتی ہیں ۔ |
10804 | AEROPHORE R
Report Error! | مردہ نوزائد بچے کے پھیپھڑوں میں ہوا پہنچانے کا طریقہ ۔ |
10805 | AEROPHYTE R Noun Report Error! | مکمل طور پر ہوا میں نشو و نما پانے والا پودا ۔ ہوائی گھاس ۔ ہوا خور نباتیات ۔ |