Sr. | English Words | Urdu Words |
7616 | ACTINOMETER R Noun Report Error! | شُعاعِيَت پيما ۔ عمَل شُعاع پيما ۔ شُعاعوں کی شِدَّت کی پيمائش کَرنے والا آلَہ ۔ |
7617 | ACTINOMETER R Noun Report Error! | شعاعّیت پمیا۔روشنی یاتابکاری کی مقدار کی پیما ئش کا آلا۔ |
7618 | ACTINOMETRIC R Adjective Report Error! | شعاعیت پیمائی سے یا اس کے استعمال سے متعلق ۔ |
7619 | ACTINOMETRY R Noun Report Error! | سطحوں سے حرارت ریزی کی پیمائش ۔ شعاع پیمائی ۔ |
7620 | ACTINOMORPHIC R Adjective Report Error! | کِرَن شَکَل ۔ سِتارَہ شَکَل ۔ قَطری تَناسَب دار ۔ |