Sr. | English Words | Urdu Words |
28536 | ARCHITRAVED R Adjective Report Error! | نقش و نگار سے آراستہ ۔ سرغول سے بنا ہوا ۔ |
28537 | ARCHITYPOGRAPHAER R Noun Report Error! | طابع اعلیٰ ۔ دفتر طباعت کا نگراں ۔ |
28538 | ARCHIVAL R Adjective Report Error! | دَستاويزاتی ۔ مُحافِظ خانوں يا اُن ميں رَکھی ہُوئی اشيا اور دَستاويزات سے مُتَعلِق ۔ |
28539 | ARCHIVAL HOLDINGS R Noun Report Error! | محافظ خانہ کا آثاثہ ۔ |
28540 | ARCHIVE R
Report Error! | آرکائیو ۔ ایک ٹیپ یا ایسی ڈسک جس میں دوسری سٹوریج ڈیوائس سے ایسی فائلز کاپی کر کے رکھی گئی ہوں جنہیں بیک اپ سٹوریج کے طور پر استعمال کیا جائے ۔ ایک کمپر یسکی گئیفائل ۔ انٹرنیٹ کی ایسی فائل ڈائریکٹری جوفائل ٹرانسفرپروٹوکول ایف ٹی پی یا انٹرنیٹ پر سٹور کی گئی فائلز کی نشر واشاعت کے لیےقا ئم کی جانے والی انٹرنیٹ ڈائریکٹری سےدستیاب ہو ۔ |