Sr. | English Words | Urdu Words |
4621 | ABULIA , ABULIC R Adjective Report Error! | قوت ارادی میں نقص ، قوت ارادی کا فقدان
اس مرض میں مریض کے دل میں خواہشات تو موجود ہوتی ہیں مگر عمل کمزور ہوتا ہے ۔ یہ عام طور پر شیزو فرینیا کی علامت ہوتی ہے۔ |
4622 | ABULOMANIA R Noun Report Error! | ایک دماغی عارضہ جس سے قوت ارادی مفقود ہو جاتی ہے ۔ فتور قوت ارادی ۔ |
4623 | ABUMBRELLAR R Adjective Report Error! | چتر دار ۔ |
4624 | ABUNA R Noun Report Error! | ایبیسینیا کے کلیسا کا بطریق ۔ |
4625 | ABUNDACE R
Report Error! | کثرت ۔ |