Sr. | English Words | Urdu Words |
14161 | AL-AHAD R Noun, Adjective Report Error! | اَلاَحَد ۔ اکيلا ۔ تَن تَنہا ۔ اُسکا کوئی شَريک نہيں ۔ نہ اُسے کِسی نے جَنا ہے اور نَہ اُس نے کِسی کو جَنا ہے ۔ ہر تَعريف اُسی ذات کے لِيے ہے ۔ |
14162 | AL-AKHIR R Noun, Adjective Report Error! | الآخر ۔ سب کے بعد ۔ فانی دنيا کے بعد آخر تک رہنے والی ذات ۔ دير تک رہنے والی ذات ۔ فانی نہ ہونے والی ذات ۔ |
14163 | AL-ALEEM R Noun, Adjective Report Error! | العليم ۔ بہت وسيع علم والا ۔ بڑا عالم ۔ علم و عقل کا مالک ۔ لاثانی عقل کا مالک ۔ بے حساب علم رکھنے والا ۔ |
14164 | AL-ALI R Noun, Adjective Report Error! | العلی ۔بہت بلند و بالا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی عظيم ذات ۔ بڑے رتبے والا ۔ |
14165 | AL-ASMAI R Noun, Name, Historical Report Error! | 739ء تا 831ء حیوانیات و نباتیات پر تحقیق و تحریر۔ معلومہ کتب؛ کتاب الخلیل ، کتاب خلق الانسان (جو انسانی تشریح سے متعلق ہے)۔ |