Sr. | English Words | Urdu Words |
7186 | ACRO R Adjective Report Error! | ایکرو ۔ سربالا ۔ سابقہ چھوٹی یا بالائی حصہ ۔ |
7187 | ACRO CEPHALIA R Noun Report Error! | پیدائیشی نقص جس میں سر کا اوپر والا حصہ نوکدار ہوتا ہے اور آنکھیں آبھری ہوتی ہیں ۔ |
7188 | ACRO MEGALY R Adjective Report Error! | ایکرومیگلی دماغ پر موجود مٹر جتنے دانے غدود کا مرض جو سر پائوں اور ہاتھوں پر زیادہ نمایاں ہوتا ہے ۔ |
7189 | ACRO- R Suffix Report Error! | بلند ترین ۔ سرے کا ۔ سرے پر ۔ نوک ۔ سر ۔ |
7190 | ACRO-PHOBIA R Noun Report Error! | اُونچی جگہوں کا خوف ۔ |