| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 24591 | ANTHROPOIDAL R Adjective
 Report Error!
 | آدم نما سے متعلق ۔ شکلاً انسان سا ۔ | 
| 24592 | ANTHROPOIDEA R Adjective
 Report Error!
 | اینتھرو پوئیڈیا    ۔  آدم  واران  ۔  بن  مانساں   ۔  ابتدائی  ممالیہ  حیوانوں   کا  ذیلی   طبقہ  جو  کف  چال  چلتا ہے  ۔  آنکھیں  سامنے  کی  طرف  ہوتی  ہے   ۔  نتھنے   پچکے  ہوئے   اور  پنجوں   کی  بجائے  ناخن   رکھتے  ہیں  پلاٹی  رہینا   اور  کیٹا  رہینا    ۔ | 
| 24593 | ANTHROPOLATRY R Adjective
 Report Error!
 | انسان پرستی ۔ بشر پرستی ۔ | 
| 24594 | ANTHROPOLGY R Noun
 Report Error!
 | بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔ | 
| 24595 | ANTHROPOLITE R Noun
 Report Error!
 | متحجر انسان ۔ آدم متحجر ۔ |