Sr. | English Words | Urdu Words |
32296 | ASPERMIA R
Report Error! | منی مادہ تولید کا کم مقدار میں اخراج ۔ |
32297 | aspermia R Phrase Report Error! | بے منویت : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر اور سیرما بمعنی سج سے ماخوذ اصطلاح ۔ سیمن یا منی کے اخراج یا افراز کی کمی ۔ منی میں سپرم نہ ہونا ۔ اس کے لئے منی کا خورد بینی معائنہ منی کے اخراجی کے دس منٹ کے اندر کیا جائے ۔ |
32298 | ASPERMOUS R Adjective Report Error! | بے تخم ۔ بے بیج کا ۔ |
32299 | ASPEROUS R Adjective Report Error! | کھردرا ۔ ناہموار ۔ کھرکھرا ۔ سخت ۔ |
32300 | ASPERSE R
Report Error! | چھینٹا مارنا تہمت لگانا ۔ |