Sr. | English Words | Urdu Words |
13171 | AID R
Report Error! | مَصنُوعی افزائشِ نسل ۔ مادّہ کو مَصنُوعی طور پر ذخیرہ کَرنا ۔ نَر کی منی کو مادّہ کے جِسَم میں ٹیسٹ ٹیُوب کے ذریعے ڈالنا ۔ اِس طرح پَیدا ہونے والے بَچّے کو ٹیسٹ ٹیُوب بےبی کہتے ہَیں |
13172 | AID R
Report Error! | اے آئ ڈی ، مصنوعی افزائش نسل ، عورت کے رحم میں مرد کا مادہ منویہ ٹیوب کے ذریعہ منتقل کرنا اس طرح پیدا شدہ بچہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کہلاتا ہے ۔ |
13173 | AID R
Report Error! | مدد دینا ۔ |
13174 | AID R
Report Error! | قرضہ ، امداد ۔ |
13175 | AID R Abbreviation Report Error! | مادہ کو خاوند کے علاوہ کسی شخص سے لیے گئے مادہ تولید سے مصنوعی طریقے سے زرخیز کرنے کے لیے استعمال ہونے والے لفظ کا مخفف ۔ |