Sr. | English Words | Urdu Words |
15731 | ALKALI R Noun Report Error! | القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
15732 | ALKALI R Noun Report Error! | ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔ |
15733 | ALKALI R Noun Report Error! | سجی ۔ جو ۔ کھار ۔ القلی ۔ شورہ ۔ کھاری ۔ |
15734 | ALKALI R Noun Report Error! | حل پذیر ، گھلا دینے والی اساس جن میں سوڈا ، پوٹاش اور امونیا شامل ہیں ۔ |
15735 | alkali a water soluble base the central species present in an alkalinesolution is the hydroxide ion oh-(aq) an alkaline solution has a ph greater than 7 and turns litmus paper blue R Phrase Report Error! | الکلی اساس یا الکلی وہ چیزیں ہیں جو محلول کی حالت میں آئن دیتی ہیں اور یہ آئن تیزابوں کے آئن سے مل کر پانی بنا دیتے ہیں پانی میں حل ہو کر با آسانی آئن بنانے والے اساس طاقتور اساس کہلاتے ہیں طاقتور اساسوں کو الکلی بھی کہا جاتا ہے ،الکلی چند دھاتوں کے ساتھ مل کر ہائیڈروجن خارج کر دیتے ہیں یہ خاصیت اساسوں میں نہیں پائی جاتی ۔ |