| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 29176 | ARGONAUT R Noun Report Error! | يُونانی دَاستانوں کے اُن افراد ميں سے ايک جو جاسَن کے سَاتھ آرگو جَہاز ميں (طَلائی اُون ) کی تَلاش ميں نِکلے تھے ۔ |
| 29177 | ARGONAUTIC R Adjective Report Error! | یونانی افسانوی سور ماوٴں کا یا ان سے متعلق ۔ ان سور ماوٴں میں سے ایک ۔ |
| 29178 | ARGOSY R Noun Report Error! | يو گو سَلاويَہ کے شہَر کے نام پَر ۔ بڑا تجارتی جہاز |
| 29179 | ARGOSY ECON R Adjective Report Error! | آرگوسی ۔ بڑا تجارتی جہاز یا کوئی ایسا جہاز جس میں قیمتی و اسباب لدا ہو ۔ |
| 29180 | ARGOT R Noun Report Error! | چور بولی۔ ٹھگ بولی۔ چوروں اُچَکوں کی مَخصُوص بولی ۔ عاميانَہ بولی ۔ |