| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 4686 | ABUSIVE R Adjective
 Report Error!
 | توہین آمیز ۔ رَکیک ۔ مُبتَذَل ۔ غَیر مُہَذَّب ۔ بیہودہ ۔ بَدلَگام ۔ بَدزُبان ۔ فحش گو ۔ | 
| 4687 | ABUSIVE R Adjective
 Report Error!
 | منہ پھٹ ۔ بد زبان ۔ بے لگام ۔ آبروریز  ۔ | 
| 4688 | ABUSIVE LANGUAGE R 
 Report Error!
 | گالی گلوچ ۔ بدتمیزی کی زبان ۔ بُرے اور نازیبا الفاظ کی ادائیگی کرنا ۔ | 
| 4689 | ABUSIVELY R Adverb
 Report Error!
 | ہَتَک آمیز طَریقے سے ۔ توہین آمیز طَریقے سے ۔ بَدزُبانی سے ۔ | 
| 4690 | ABUSIVENESS R Noun
 Report Error!
 | گَندہ ذہنی ۔ ہَرزہ گوئی ۔ بَدلَگامی ۔ بَدزُبانی ۔ دَشنام دہی ۔ ہَتَک آمیزی ۔ سَب و شَتَم ۔ آبروریزی ۔ دَشنام طَرازی ۔ |