Sr. | English Words | Urdu Words |
24286 | ANTEDILUVIAN R Adjective Report Error! | طوفان نوح سے پہلے کا ۔ |
24287 | ANTEFEBRILE R Noun Report Error! | بخار سے قبل |
24288 | ANTEFIX R Noun Report Error! | کارنس یا چھجہ پر کی آرائش جو کھپڑوں کے کنارے کو چھپانے کے لیے لگائی جاتی ہے ۔ |
24289 | ANTEFIXAE R Noun Report Error! | عمُودی آرائشی پتھر جو چھت کے کِنارے لگاۓ جاتے ہیں ۔ |
24290 | ANTEFLEXION R Adjective Report Error! | پیش خَمیدگی ۔ کِسی عُضو کا آگے کی طَرَف جھُکنا ۔ عمُوماً اِس اِصطلاح کا اطلاق یُوٹرَس کی پوزیشَن کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے |