Sr. | English Words | Urdu Words |
24526 | ANTHRACIFORM R Adjective Report Error! | کفگیرک یا سیاہ زخم کی طرح کا یا اس کی شکل کا ۔ |
24527 | ANTHRACIN R Noun Report Error! | ایک بلوری کیمیاوی شے جو کولتار کی تقطیر سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
24528 | ANTHRACIS BACILLUS R Noun Report Error! | جمری عصیہ |
24529 | ANTHRACITE R
Report Error! | انتھرے سائیٹ ۔ معدنی کوئلےکی ایک قسم اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے یہ بٹو مینس کی نسبت جلانے کے لیے کم استعمال ہو تاہے |
24530 | ANTHRACITE R
Report Error! | انتھراسائیٹ ۔ معدنی کوئلے کی ایک قسم ۔ اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے ۔ یہ دوسری اقسام کے برعکس زیادہ کاربن اور ہائیڈ روکاربن رکھتا ہے ۔ جلانے کے لیے بہت کم استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |