Sr. | English Words | Urdu Words |
37026 | AVOCATORY R Noun, Adjective Report Error! | ہٹا لینے والا ۔ واپس بلانے والا ۔ |
37027 | AVOCET R Adjective Report Error! | ایووسیٹ ۔ نکات ۔ لم ڈھینگ طول پرندہ اس کے پاوں چپونما جب کہ لمبی چھریری خمدار لچکدار چونچ ہوتی ہے ۔ |
37028 | AVOCET R Noun Report Error! | جِنس کا کوئی پایاب پانی میں چلنے والا پَرِندہ ۔ لم ڈھینگ سے مُشابہ جِس کی چونچ اُوپر کی طرف مُڑی اور سیاہ بال و پر ہوتے ہیں ۔ |
37029 | AVOGADRO R
Report Error! | آکسیجن کا ایٹمی وزن سولہ اور ہائیڈروجن کا ایک ہے ۔ |
37030 | AVOGADRO ,S NUMBER ( L OR N).
R
Report Error! | ایوگیدرو کے اعداد ۔ ( ایٹم یا مالیکول کے ) ذرات کی تعداد کسی خالص مادے میں ۔L=6.023 x 1023 ۔ |